iMuslim Life

102

سُورَةُ التَّكَاثُرِسورۃ التَّكَاثُرِ: عربی متن اور اردو ترجمہ

8 آیات · مکی · پارہ 30 · صفحہ 600

مکمل سورۃ سنیں · ماہر المعیقلی
تجوید کے رنگ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. أَلْهَـٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ۝١

    زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا

  2. حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ ۝٢

    یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے

  3. كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ۝٣

    ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے

  4. ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ۝٤

    ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا

  5. كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ ۝٥

    ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو

  6. لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ ۝٦

    تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے

  7. ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ ۝٧

    اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے

  8. ثُمَّ لَتُسْــَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ۝٨

    پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا

لفظ بہ لفظ معانی کے ساتھ ریڈر میں پڑھیں · صلاتِ مستقیم ایپ مفت حاصل کریں