بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ١
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ٢
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے
ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٣
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ
مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ٤
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ٥
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ ٦
ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا
صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ٧
ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)
1
سُورَةُ ٱلْفَاتِحَةِسورۃ ٱلْفَاتِحَةِ: عربی متن اور اردو ترجمہ
7 آیات · مکی · پارہ 1 · صفحہ 1
تجوید کے رنگ
- ● ہمزۃ الوصل
- ● مدِ طبعی
- ● مدِ جائز
- ● مدِ واجب
- ● مدِ لازم
- ● قلقلہ
- ● غنّہ
- ● اخفاء
- ● اقلاب
- ● ادغام بالغنہ
- ● ادغام بلا غنہ
لفظ بہ لفظ معانی کے ساتھ ریڈر میں پڑھیں · صلاتِ مستقیم ایپ مفت حاصل کریں