iMuslim Life

112

سُورَةُ الإِخۡلَاصِسورۃ الإِخۡلَاصِ: عربی متن اور اردو ترجمہ

4 آیات · مکی · پارہ 30 · صفحہ 604

مکمل سورۃ سنیں · ماہر المعیقلی
تجوید کے رنگ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ۝١

    آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے

  2. ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ۝٢

    اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے

  3. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝٣

    نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا

  4. وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ۝٤

    اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے

لفظ بہ لفظ معانی کے ساتھ ریڈر میں پڑھیں · صلاتِ مستقیم ایپ مفت حاصل کریں